• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ایئرلائن کا کراچی کیلئے آپریشن شروع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سعودی عرب کی ایک نجی ایئرلائن فلائی ادیل نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب کی نئی ایرلائن فلائی ادیل نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا اور اس کی پہلی پرواز سعودی عرب سے کراچی پہنچ گئی۔ پی اے اے نے کہا کہ فلائی ادیل ایف صبح 8 بجکر 04 منٹ پر جناح انٹرنیشنل پہنچی، طیارے کو کراچی ایرپورٹ پر واٹر سلیوٹ دیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید