• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی سیاسی تاریخ قائدین کی لازوال قربانیوں سے بھری پڑی ہے، پی پی راولپنڈی

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوہدری ظہیر محمود سیکرٹری اطلاعات محمد شاہد ، ملک تنویر نے کہا ہے کہ ملکی سیاسی تاریخ پیپلز پارٹی قائدین کی لازوال قربانیوں سے بھری پڑی ہے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے متفقہ آئین جمہوریت کے تحفظ اور غریب عوام کے حقوق کے لئے بھٹو بی بی شہید آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کی جدوجہد کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کے لئے نوجوان قیادت بلاول بھٹو زرداری کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔
اسلام آباد سے مزید