• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنگارام ہسپتال لاہور کی دوسری منزل سے گر کر خاتون کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات کا حکم

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے سر گنگارام ہسپتال لاہور کی دوسری منزل سے گر کر خاتون کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ واقعہ کی تحقیقات کیلئے وائس چانسلر اور ایم ایس کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل۔