لاہور(خصوصی رپورٹر)رواں سال کی دوسری پولیو کا مہم کا گزشتہ روزسے باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ہے، ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا کہ خصوصی انسداد پولیو مہم 3 فروری تا 9 فروری جاری رہے گی، ڈی سی لاہور نے کہا کہ7 روزہ پولیو مہم میں 5سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں.