• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ زاید ہسپتال لاہور کی جانب سے کینسر پین سمپوزیم کا انعقاد

لاہور(خصوصی نمائندہ)شیخ زاید ہسپتال لاہور کے اینستھیزیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کینسر پین سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد کینسر سے جُڑے درد کے جدید علاج، تحقیق اور مریضوں کی زندگی کے معیار کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کرنا تھا۔