• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان، پہلی بار شاہراہوں پر سیاحوں کیلئے ٹول ٹیکس نافذ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)گلگت بلتستان میں پہلی بار شاہراہوں پرسیاحوں کے لیے ٹول ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ،فنڈز سے روڈ نیٹ ورک کو بہتر بنایا جائیگا،مقامی باشندے ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ ہوں گے ، ایم 6موٹروے میں آزربائیجان کو سرمایہ کاری کی پیشکش۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے نجکاری، بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ کمیونیکیشن عبدالعلیم خان سے جمعہ کوگلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ گلبر خان اور پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی ۔
اہم خبریں سے مزید