• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سسٹم کے نام پر کرپشن کا خاتمہ، کراچی کو فوری وفاق کے حوالے کیا جائے، اسلم خان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے کہا ہے کہ کراچی سے سسٹم کے نام پر کرپشن کا خاتمہ اور شہر فوری وفاق کے حوالے کیا جائے، یہاں کی زمینوں پر سے قبضہ ختم اور انفرااسٹرکچر درست کیا جائے۔وہ الائنس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید