• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن کی کارروائی 18 ملکوں کے 65 مسافر آف لوڈ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) کراچی سے سعودی عرب جاتے ہوئے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران 65 پاکستانی مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر آف لوڈ کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے سعودی عرب جاتے ہوئے ورک، وزٹ اور عمرہ ویزوں کے 25 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ آذربائیجان وزٹ کے 2، کمبوڈیا 1، پرتگال 1، ترکیہ 4، عمان 3 تھائی لینڈ 8 بنگلہ دیش 1، ملائشیا 7، اسٹریلیا 1، قبرص 1، امارات 2، نائجیریا 4، کرغزستان 1، مڈغاسکر 1، انڈونیشیا 3 اور قطر کے 1 مسافر کو سفر سے روک دیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید