• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر انور شکیل کی کتاب ’’سفردرسفر‘‘ کی تقریب پذیرائی

کراچی (پ ر) کینیڈا میں مقیم ڈاکٹر انور شکیل کی کتاب سفر در سفر کی تقریب پذیرائی وائس آف ہیو مینیٹی انٹر نیشنل پاکستان چیپٹر کے زیر اہتمام مقامی ہال میں منعقد ہوئی ،صدارت معروف دانشور اور صحافی محمود شام نے کی ،مہمان خصوصی ڈاکٹر شمویل اشرف تھے ،سانحہ مشرقی پاکستان 1971 اور اس کے بعد پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے شائع ہونے والی یہ کتاب مصنف کی آپ بیتی ہے۔ محمود شام نے صدارتی خطاب میں کہا کہ سقود ڈھاکہ کے المیہ کے بعد وہاں مقیم پاکستانیوں پر بے پناہ مظالم ڈھائے گئے جن میں سے بیشتر واقعات منظر عام پر نہیں آسکے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید