• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کے تحت کراچی سمیت30 اضلاع میں سندھ پنک گیمز پیر سے شروع ہوں گے، افتتاحی تقریب پیر کو کراچی میں ہوگی ، گیمز میں 6 ہزار سے زائد خواتین ایتھلیٹکس، ٹیبل ٹینس، بیڈ منٹن،فٹبال، کرکٹ، ہاکی، مارشل آرٹ، ونجھ وٹی، رنگ بال، والی بال، باکسنگ،تھرو بال اور کھوکھو میں شرکت کرینگی ۔

اسپورٹس سے مزید