• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار، اسماء کی بازیابی کے بعد دھرنا ختم، تین دن بعد کوئٹہ کراچی ٹریفک بحال

خضدار(نامہ نگار)خضدار میں احتجاجاً بلاک قومی شاہراہ تین دن بعد کامیاب مذاکرات کی صورت میں ٹریفک کے لئے بحال کردی گئی ،اسماء کی بازیابی کے بعد دھرنا دینے والے مظاہرین نے چار نکاتی شرائط معاہدے کی بنیاد پر روڈ ٹریفک کے لئے بحال کردیا، ہڑتال میں پھنسی سینکڑوں گاڑیاں منزل کی جانب روانہ ہوگئیں۔آغا عمر احمد زئی،انتظامیہ اور دھرنا مظاہرین میں 4نکاتی معاہدہ ، سیکڑوں گاڑیاں منزل کی جانب روانہ، ضلعی انتظامیہ نے متاثرین سے صوبائی اسمبلی کے رکن آغا عمر احمد زئی جےیوآئی خضدار کے جنرل سیکریٹری مولاناعنایت اللہ رودینی بی وائی سی خضدار زون کے نمائندہ اور بازیاب ہونے والی اسما بی بی کے بھائی ڈاکٹر عطاء اللہ جتک کے دستخطوں سے چار نکاتی معاہدہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید