• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران سے ملاقات ہوئی، انہوں نے ناراضی کی کوئی بات نہیں کی، گنڈاپور

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی ،انہوں نے ناراضی کی کوئی بات نہیں کی،انکے دل میں کیا ہے اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ہم مذاکرات دوبارہ شروع ہوسکتے ہیں ایک انٹرویو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات کے لیے چھوڑتے نہیں، ان سے جب ملاقات ہوئی تو مجھ سے ناراضی کی کوئی بات نہیں کی۔
اہم خبریں سے مزید