لاہور(خبرنگار) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نےجامعہ عثمانیہ فیروز وٹواں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہبنگلہ دیس سے محبت پاکستان سے محبت ہے ، پروفیسر ساجد میر کا اپنے وفد کے ساتھ بنگلہ دیش جانا ایک بروقت اور احسن اقدام ہے۔