• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فہد الیاس نینی تال والا کوآرڈینیٹر اور چیئرمین مینوفیکچرر کمیٹی نامزد

کراچی (پ ر)چیئرمین پی سی ڈی اے عبدالصمد بندھانی نے ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے معروف صنعت کار محمد الیاس نینی تال والا کے بیٹے فہد الیاس نینی تال والا کو کوآرڈینیٹر اور چیئرمین مینو فیکچرر کمیٹی ( پی سی ڈی اے) نامزد کیا ہے۔ دریں اثنا  عبدالصمد بندھانی، دانش امان، صدر سی ڈی سی عبدالرحمٰن نے فہد الیاس نینی تال والا کو مبارکباد دی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید