• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکاؤٹ کراچی ریجن کے زیر اہتمام ایک روزہ اسکاؤٹ نائٹ کیمپ کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ذیلی شعبہ امامیہ اسکاؤٹ کراچی ریجن کے زیر اہتمام ایک روزہ اسکاؤٹ نائٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ گلستان اسکاؤٹس ٹریننگ سینٹر میں منعقدہ نائٹ کیمپ میں 50سے زائد طالبعلموں نے شرکت کی۔ شرکا کو ہنگامی حالات میں خود کو محفوظ رکھنے ۔ آگ بجھانے ۔ ابتدائی طبی امداد ۔ جامع تلاشی سمیت دیگر مشقیں کرائی گئیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید