کراچی ( پ ر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ دنیا میں تیل کی قیمتیں روز بہ روز بڑھ رہی ہیں جس سے مہنگائی کا ایک طوفان سر پر منڈلا رہا ہے ، امریکا اور ایران کے مابین مستقل جنگ بندی ضروری ہے اور اس کے لئے دونوں ممالک پاکستان کی پر خلوص کوششوں پر توجہ دیں ۔