• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ فیصل پل کے قریب منی ٹرک الٹنے سے سڑک پر تیل پھیل گیا، ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی (اسٹاف رپورٹر )شاہ فیصل پل کے قریب منی ٹرک الٹنے سے سڑک پر تیل پھیل گیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی، شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک پر پھیلے آئل پر مٹی ڈال کر پھسلن کم کرنے کی کوشش کی ، حکام کے مطابق ٹریفک کی روانی بحال کروادی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید