کراچی (نیوز ڈیسک) سیدہ خورشید بانو ، سید ظہور حیدر رضوی اور ماسٹر ایثار حسین رضوی مر حومین کی برسی کے موقع پر مجلس وقرآن خوانی آج بعد نماز جمعہ جامع مسجدو امام بارگاہ سلیمان کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی اسکیم 33گلزار ہجری میں ہوگی، ظہیر حیدر جعفری کی سوز خوانی، حیدر علی زیدی سلیم خطاب کریں گے۔