• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی جی سی ٹاکرا میں ہدف کالجز پشاور کلسٹرکے طلبہ کامیاب

ملتان (پ ر)پنجاب گروپ آف کالجز کی جانب سے منعقدہ کھیلوں کے مقابلے کے فائنل میں ہدف کالجز پشاور کلسٹر کے 31طلباء و طالبات نے حصّہ لیا اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور یوں پی جی سی ٹاکرا2025جنرل ٹرافی اپنے نام کی،15 کیٹیگریز میں سے 6کیٹیگریز میں ہدف کالجز کے طلباوطالبات نے پہلی اور تیسری پوزیشنز حاصل کیں، اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی جناب سہیل افضل، ایگز یکٹو ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز تھے۔
ملتان سے مزید