• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر اسکواش: پاکستان سیمی فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے جاپان کو 1-2 سےہرا کر ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ہانگ کانگ میں پاکستان نے اپنے پول میچز میں چین، بھارت اور مکاو کو شکست سے دوچارکیا۔

اسپورٹس سے مزید