• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی باکسنگ، آرمی کے 10 گولڈ میڈلز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان آرمی کے مینز اور ویمنز باکسرز نے قومی باکسنگ چیمپئن شپ کے پانچویں روز جمعے کو تمام دس 10گولڈ میڈلز جیت لئے، آرمی نے مینز اور ویمنز کیٹیگری میں پانچ پانچ گولڈ میڈل حاصل کئے۔
اسپورٹس سے مزید