اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جمعے کو اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیا۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو اور آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔