• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور پریس کلب میں تصویری نمائش

لاہور(نیوزرپورٹر) فرنچ سنٹرلاہور،لاہور پریس کلب اور ایسوسی ایشن آف فوٹو جرنلسٹس لاہور کے اشتراک سے فرنچ فوٹو گرافرکی پیرس اولمپک کے یادگار لمحات کی تصویری نمائش ہوئی۔ صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری نے کہا کہ پیرس اولمپکس کھیلوں کی دنیا کا ایسا ایونٹ ہے جسے مدتوں یاد رکھا جائے گا ۔ نمائش کی افتتاحی تقریب میں فرانس کے لاہور میں قونصل جنرل حبیب اکرم،ڈائریکٹر فرنچ سنٹر فیبرس ڈسڈئر ، ہیڈ آف کلچرل افئیرز این صوفی، صد پرویز الطاف محمد اقبال محمد بابر، رابعہ قاد راوردیگر نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید