• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آفاق احمد کی گرفتاری، مہاجر قومی موومنٹ کا احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کی جانب سےہفتہ کو کراچی پریس کلب کے سامنے چیئرمین آفاق احمد کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا،مظاہرین نےپلے کارڈز اوراور بینرزاٹھا ئے ہوئے تھے، جن پرکراچی میں قتل عام بند کرو ، ٹینکرز،ڈمپرز مافیا کو گرفتار کیا جائےاور آفاق احمد کی رہا کرو درج تھا،اس موقع پرمظاہرین نعرے لگا رہے تھے ،مظاہرین سے مہاجر قومی موومنٹ کے رہنمائوں شاہد سرفراز،عامرصدیقی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ ہم آفاق احمد کی بلا جواز گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید