• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) افغان اسپنر راشد خان نے اتوار کوکراچی میں ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔ ٹیم لاہور میں پریکٹس میچ کھیلنے کے بعد کراچی پہنچ چکی ہے۔ ہوٹل میں راشد خان کی پاکستانی کھلاڑی حارث رؤف اور بابر اعظم سے بھی ملاقات ہوئی۔

اسپورٹس سے مزید