• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی وی ملتان کے جی ایم کی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ

ملتان (سٹاف رپورٹر) برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کی تنظیم ویسٹ ورلڈ گروپ کی طرف سے پاکستان ٹیلیویژن ملتان مرکز کے جنرل منیجر محمد شیراز درانی کو انتظامی مہارت اور شعبہ خبر میں خدمات کے اعتراف میں ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ،لاہور میں ہونےوالی ایوارڈز کی تقریب میں انہیں یہ ایوارڈ دیا گیا جس میں پاکستان میں مختلف شعبوں فیشن، فن و ادب، ثقافت، تعلیم، صحت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے۔
ملتان سے مزید