ملتان (سٹاف رپورٹر) حامد پور کنورہ گیس ٹینکر دھماکہ میں زخمی ہونے والےمزید چھ مریضوں کو صحت یاب ہونے پرنشتر برن یونٹ سے ڈسچارج کردیا گیا۔ہسپتال سے ڈسچارج ہونے والوں میں منصب ،انعم ،سانول،طلحہ ،ظفر اور کامران کے نام شامل ہیں ۔جبکہ دو مریض تانیہ اور اللہ رکھا بدستور میں برن یونٹ میں زیر علاج ہیں ۔دونوں مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ایک مریض زین بغیر بتائے ہسپتال سے چلا گیا تھا۔