• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور روس کے اساتذہ و طلبہ پوری دنیا میں امن کے سفیر بنیں گے، پاک روس بین الاقوامی کانفرنس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے زیر اہتمام قازان فیڈرل یونیورسٹی،روس کے اشتراک سے پہلی انٹرنیشنل پاک روس بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر وفاقی اردو یونیورسٹی ڈاکٹر ضابطہ خان اور روسی کونسل جنرلاندرے وکٹرو وچ فیدرووف نے کہا کہ ہم عالمی امن پر یقین رکھتے ہیں پاکستان اور روس کے اساتذہ و طلبہ پوری دنیا میں امن کے سفیر بنیں گے، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے کہا کہاردو یونیورسٹی کی انتظامیہ کو اس کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
ملک بھر سے سے مزید