لاہور (جنگ نیوز) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (TDAP) 26 سے 28 فروری 2025 تک ایکسپو سینٹر لاہور میں اپنی پہلی F&B سیکٹر کی نمائش FoodAg Manufacturing 25 کی میزبانی کرے گی۔ یہ تاریخی تقریب صنعتی رہنماؤں، تخلیق کاروں اور اسٹیک ہولڈرز کو ایک ساتھ لائے گی جو فوڈ سازی کے عمل میں جدید ٹیکنالوجی کے شعبے سے منسلک ہیں۔