• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیل قیمتوں کی ڈی ریگولیشن قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نےحکومت کی جانب سے متعلقہ سٹیک ہولڈرز سے مشاورت اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیے بغیر تیل کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے اعلان کی مذمت کی ہے ا،ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس سے قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہو رہا ہے ۔
اہم خبریں سے مزید