• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ایڈ وائزر کی کھلی کچہری،عوامی شکایات حل کیلئے احکامات

اسلام آ باد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی کی ہدا یت پر وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کے ایڈ وائزر میجر جنرل (ر) ہا رون سکندر پا شا اور کنسلٹنٹ خالد سیال نے حضرو ضلع اٹک میں کھلی کچہر ی کے دوران وفاقی اداروں کے خلاف شکا یات سنیں اور متعلقہ اداروں کے افسر وں کو موقع پر ہی ہدایات جاری کر کے گیس، بجلی اور نا درا کے خلاف شکا یات حل کر وا دیں۔زیا دہ تر شکا یات بجلی و گیس کے کنکشن اور زا ئد بلوں، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ما لی امداد نہ ملنے اور شنا ختی کا رڈ کے اجرا ء میں تا خیر سے متعلق تھیں۔
اسلام آباد سے مزید