• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار حادثہ ہلاکت کیس، سپریم کورٹ کے جج کی بیٹی کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (خبر نگار) کار حادثہ میں شہری کی ہلاکت کے مقدمہ میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی بیٹی شانزے ملک کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عدنان یوسف نے تین سال قبل ایکسیڈنٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ وقوعہ 23 ستمبر 2022 کو ہوا جبکہ شکایت کنندہ نے ساڑھے تین ماہ کے بعد شکایت دائر کی۔ باقاعدہ پوسٹ مارٹم رپورٹ پراسیکیوشن کے ریکارڈ میں موجود نہیں۔ ڈیڈ باڈی کا صرف بیرونی جائزہ لیا گیا ہے باقاعدہ پوسٹ مارٹم نہیں کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید