• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم آذربائیجان اور ازبکستان کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان اور ازبکستان کا دورہ مکمل کرکے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف ازبکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے تاشقند سے اسلام آباد روانہ ہو ئے توازبکستان کے وزیر اعظم عبداللہ عاریپوف، ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف، تاشقند کے میئر شوکت عمرزاکوف سمیت اعلی سفارتی و سرکاری اہلکاروں نے وزیر اعظم کو الوداع کیا۔

ملک بھر سے سے مزید