کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمی ٰکراچی نے دس ارب روپے کے منصوبوں کے ٹینڈر جاری کر دئے جن میں پروونشل اے ڈی پی سات ارب روپے اور ڈسٹرکٹ اے ڈی پی کی تین ارب روپے کی اسکیمیںہیں ڈائریکٹر جنرل محکمہ انجینرئنگ کے ایم سی طارق مغل نے بتایا کہ 7 ارب روپےکی اسکیموں میں سے ستر فی صدکےٹینڈر اوپن ہو گئے ہیں سڑکوں پیور اور دیگر تین کروڑ سے لے کر پندرہ کروڑ روپے تک کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے ہیں ان منصوبوں پر جلد کام شروع ہو جائے گا۔