• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل نے غزہ کیلئے امداد پھر معطل کردی، بمباری میں 4 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی، جنگ نیوز) اسرائیل نے غزہ میں داخل ہونے والی عالمی امداد کا سلسلہ پھر معطل کروادیاہے، غزہ پر بمباری میں 4فلسطینی شہید اور 6زخمی ہوگئے ،حماس کا ٹرمپ کے مشیر وٹکوف کی تجویز کے تحت جنگ بندی کے عارضی معاہدے میں توسیع سے انکار ،طے شدہ پالیسی کے تحت مستقل فائر بندی پر اصرار ، حماس اور اسلامک جہاد نے کہا ہے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدے کو سبوتاژ کرنے اور صیہونی قیدیوں کی قسمت کاذمہ دارخود ہوگا ۔
اہم خبریں سے مزید