• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ اور یوکرین میں امن کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت، وزیراعظم

اسلام آ باد( نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی،اس موقع پر وزیر اعظم نے شاہ چارلس سوم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی مکمل صحت یابی کی خواہش کی۔
اہم خبریں سے مزید