• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرین کی زد میں آکر 50سالہ شخص جاں بحق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹرین کی زد میں آکر 50سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔تھانہ ویسٹریج کے علاقہ بیکری چوک کے قریب ریلوے ٹریک پر لاہورسے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی ٹکر لگنے سے نادرگل شاہ سکنہ ضلع چترال جاں بحق ہوگیا۔
اسلام آباد سے مزید