• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کے لیے موثر حکمتِ عملی اپنائی جائے گی،کمشنر ملتان

ملتان (سٹاف رپورٹر)کمشنر ملتان عامر کریم کی زیر صدارت مجوزہ سالانہ ترقیاتی سکیموں بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔کمشنر نے کہا کہ مجوزہ ترقیاتی سکیموں کے سروے اور تخمینہ کی تیاری کا عمل شروع کیا جاچکا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کے لیے موثر حکمتِ عملی اپنائی جائے۔اجلاس میں مختلف منصوبوں کی پیشرفت، بجٹ تخمینے اور عملی نفاذ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈویژنل انتظامیہ نے شہر کی خوبصورتی بارے پلان تشکیل دیدیا۔
ملتان سے مزید