• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ،11کلو چرس برآمد،ملزم گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ بی زیڈ کی کارروائی میں ملزم فہیم انور ولد محمد انور گرفتار 11 کلوگرام سے زائد چرس برآمد ۔یہ کارروائی ایس پی گلگشت سیف اللہ گجر کی زیر نگرانی اور ڈی ایس پی گلگشت ظہیر بابر کی سربراہی میں انجام دی گئی۔
ملتان سے مزید