• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے رہنما اختیار ولی وزیراعظم کے کو آرڈی نیٹر مقرر

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے ر ہنما اختیار ولی کو اپنا کو آرڈی نیٹر مقرر کردیا ۔ اختیار ولی کو وزیر اعظم کا کو آرڈی نیٹر برائے انفار میشن برائے خیبر پختونخوا مقرر کیا گیا ۔ان کی تقرری کا حکم فوری طور پر نافذ العمل تصور ہوگا۔ اختیار ولی کی تقرری اعزازی بنیادوں پر کی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید