• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مدینہ منورہ پہنچ گئے، آج او آئی سی اجلاس میں شرکت کریں گے

مدینہ منورہ (شاہدنعیم) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار OIC وزرائے خارجہ کی کونسل (CFM) کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے، اجلاس جمعہ کو ہوگا، پہلے مرحلے میں وزیر خارجہ نے مدینہ منورہ پہنچ کے روضہ رسول ﷺ پہ حاضری دی اسر نوافل اداکئے،نماز عشاء و تراویح بھی مسجد نبوی ﷺ میں ادا کی، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار او آئی سی کونسل آف وزرائے خارجہ (سی ایف ایم) کے غیر معمولی اجلاس میں کل 7مارچ کو شرکت کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید