• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت: معروف عالم دین مفتی شاہ میر مسلح حملے میں شہید

تربت (نامہ نگار) معروف مذہبی شخصیت اور جید عالم دین مفتی شاہ میر کو نامعلوم افراد نے مسلح حملے میں شہید کردیا۔عشاء کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد نشانہ بنایا گیا، ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، واقعہ جامع مسجد ملک آباد میں اس وقت پیش آیا جب وہ عشا کی نماز پڑھا رہے تھے۔ حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔مفتی شاہ میر کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید