ملتان( سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے جامع مسجد نور مجاہد ٹاؤن میں جمعہ کی نماز کے بعد کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنےسی پی او ملتان نے اس موقع پر شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے موقع پر احکامات دئیے۔دریں اثنا سی پی او صادق علی ڈوگر نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے فجر کے وقت مختلف مساجد کا دورہ کیا۔ ایس ایچ او تھانہ قطب پور عمران گل نیازی نے انہیں بریفنگ دی۔