• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ اور باجوڑ میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی اور پولیس کے 4 اہلکارشہید

کوہاٹ ، پشاور(نمائند گان جنگ، ایجنسی، مانیٹرنگ ڈیسک ) کوہاٹ اورباجوڑ میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی اورپولیس کے4اہلکارشہید ،تاندہ ڈیم ریسٹ ہاؤس پرگھر وںسے ڈیوٹی کے لئے دونوں اہلکارآرہےتھےکہ تاک میں بیٹھے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکےنشانہ بنادیا،کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ کے نواحی علاقہ تاندہ ڈیم کے قریب مبینہ طورپرنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار اے ایس آئی اور کانسٹیبل موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔

اہم خبریں سے مزید