• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ نے سائلین کیلئے ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کرادیا

اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ نے سائلین کے لیے ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کرادیاہے جس کے تحت مقدمات اور درخواستیں اب آن لائن بھی جمع کرائی جا سکیں گی،سپریم کورٹ سے جاری اعلامیہ میں بتایاگیاہے کہ سپریم کورٹ نے سائلیں کی آسانی کے لیے مقدمات اور درخواستوں کے اندراج کے لیے ای فائلنگ کانظام متعارف کرادیاہے اور 17 مارچ 2025 سے سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل فائلنگ کا آغاز ہوگا، آن لائن دائر مقدمات کی فوری سماعت اور پندرہ دن میں شنوائی ہوگی، سپریم کورٹ میں ای فائلنگ سے عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔

ملک بھر سے سے مزید