• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان شہر میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش سے موسم خوشگوار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش نے موسم خوشگوار کردیا ، جمعتہ المبارک کے دن روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے، ٹھنڈی ہوا نے درجہ حرارت میں 2سے 3درجہ کمی کردی ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، گزشتہ روز ملتان سمیت گردونواح میں وقفے وقفے سے کہیں ہلکی و کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔
ملتان سے مزید