• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باکسر بابر علی کا علاج کرایا جائے، سابق باکسرز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گردے فیل ہوجانے پر اذیت کا شکار اولمپئین باکسربابر علی خان کی امداد کے لیے ابھی تک کسی نے بھی رابطہ نہیں کیا ۔    انٹرنیشنل اور اولمپئین باکسروں اور آفیشلزنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بابر علی کی اس وقت مشکل وقت میں  حکومت اور کھیلوں سے تعلق رکھنے والے اداروں کومدد کرنی چاہئے۔
اسپورٹس سے مزید