• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بھارتی کر کٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو کپتانی میں توسیع مل گئی،وہ انگلینڈکے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔میڈیا کے مطابق دورہ انگلینڈ کیلئےروہت شرما کو اعتماد کا ووٹ مل گیا ہے، ان کو یقین دہانی بھی کرا دی گئی ہے کہ وہ انگلینڈ میں کپتان ہوں گے۔
اسپورٹس سے مزید