• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمل یونیورسٹی ملتان کیمپس کے زیر اہتمام کالج پرنسپلز کے اعزاز میں افطار ڈنر

ملتان (سٹاف رپورٹر) نمل یونیورسٹی ملتان کیمپس کی جانب سے ملتان کے سرکاری و غیر سرکاری کالجز کے پرنسپل کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر نمل بریگیڈیئر(ر) اسد رضا نے بتایا کہ نمل یونیورسٹی جدید تقاضوں سے ہم آہنگ اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،ملتان ریجن میں بھی نمل یونیورسٹی کی پذیرائی میں اضافہ ہوا ہے اور اب بہت جلد نمل یونیورسٹی ڈی ایچ اے ملتان میں بھی کیمپس قائم کر رہی ہے۔
ملتان سے مزید