ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی نیشنل ٹی20 کپ کا میلہ سج گیا،نیشنل 20ٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ملتان میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ایبٹ اباد نے راولپنڈی کوسات وکٹوں سے ہرا دیا،راولپنڈی نے پہلے کھیلتے ہوئے 104 رنز بنائے، جواب میں ایبٹ اباد کی ٹیم نے مقررہ ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔